ماہِ رمَضان کے دنوں کی مختصر دُعَائیں
ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے ماہِ رمضان کے دنوں کی دعاؤں کے لئے بے پناہ فضیلت بیان فرمائی ہے اور ہر روز کے لئے ایک مخصوص دعا ہے۔ اس کی خاص فضیلت اور خاص ثواب ہے۔ ہم یہاں پر صرف دعا کر ذکر کر رہے ہیں۔ ثواب دینے والا پروردگار ہے۔
پہلا دن
خدایا ہمارے روزوں کو روزہ داروں جیسا
وَقِيَامِيْ فِيْهِ قِيَامَ الْقَآئِمِيْنَ،
اور ہمارے قیام کو نماز گذاروں جیسا قرار دے۔
وَنَبِّهْنِيْ فِيْهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِيْنَ،
ہمیں غافلوں کی نیند سے بیدار کر دے۔
وَهَبْ لِىْ جُرْمِيْ فِيْهِ يَا اِلـٰهَ الْعَالَمِيْنَ،
اور ہمارے گناہوں کو بخش دے اے عالمین کے مالک
وَاعْفُ عَنِّي يَا عَافِيًا عَنِ الْمُجْرِمِيْنَ۔
ہمیں معاف فرما دے اے تمام مجرموں کو معاف کرنے والے۔