EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ
۹ رسول اکرمؐ سے روایت ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں سو مرتبہ کہے
بخشش چاہتا ہوں اللہ سے کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں
وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ
وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں
وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
اور میں اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔