۱۴سیدؒ نے روایت کی ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں ایک دن روزہ رکھے گا اور چار رکعت نماز پڑھے گا جس کی پہلی رکعت میں سو مرتبہ آیت الکرسی اور دوسری رکعت میں دوسو مرتبہ قل ھو اللہ پڑھے گا تو دنیا سے جانے سے پہلے جنت میں اپنی جگہ کو خود دیکھ لے گا یا اسے جنت میں دیکھا جائے گا۔