EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
پہلی ماہِ صفرروزِ اوّل
۳۷ھ؁ میں جنگ صفین شروع ہوئی اور اسی روز ۶۱ھ؁ میں ایک قول کے مطابق سر مبارک امام حسینؑ دمشق میں پہنچا اور بنی امیہ نے اس کو عید قرار دیا۔
كَانَتْ مَاٰتِمُ بِالْعِرَاقِ تَعُدُّهَا
اَمَوِيَّةٌ بِالشَّامِ مِنْ اَعْيَادِهَا
اسی روز بقولے ۱۲۱ھ؁ میں زید بن علیؑ بن الحسینؑ شہید ہوئے ہیں۔