EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
۱۳؍۱۴؍ ۱۵؍جمادی الاولیٰ
تیرہؔ، چودہؔ،پندرہؔ جمادی الاولیٰ کو زیارت حضرت فاطمہ زہراؑ پڑھے اور ان مظلومہ کا ماتم کرے کہ روایت صحیحہ کی بنا پر وہ رسولؐ خدا ۲۸؍ صفر کو ہے لہٰذا جناب فاطمہؐ کی وفات ان تینوں دنوں میں سے کسی ایک روز ہے۔
۱۵؍جمادی الاوّل ۳۶ھ؁میں امیر المومنین علیہ السلام کے ہاتھوں بصرہ فتح ہوا اور ولادت امام زین العابدینؑ ہوئی ہے اور اس روز دونوں اماموں کی زیارت مناسب ہے۔