EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز عفو
دو رکعت نماز ہے۔ ہر رکعت میں حمد اور ایک مرتبہ انّا انزلناہ قرأت کے بعدپندرہ مرتبہ کہے:۔
رَبِّ عَفْوَكَ عَفْوَكَ۔
اور رکوع میں دس مرتبہ، اسی طرح نمازِ جعفر طیار کی طرح پڑھ کر ختم کر دے۔
شیخ عباس قمیؒ فرماتے ہیں کہ نماز استغفار نماز عفو ہی کی طرح ہے لیکن اس میں:۔
رَبِّ عَفْوَكَ اَسْتَغْفِرُ اللهَ۔
کے بجائے ‘‘اَسْتَغقفِرُاللہ’’ کہا جاتا ہے۔ یہ نماز وسعت معاش کے لئے بھی نفع بخش ہے انشاء اللہ۔