EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز روز ہفتہ
سید بن طاوسؒ نے حضرت امام حسن عسکریؑ سے روایت کی ہے کہ آپؑ نے فرمایا کہ میں نے اپنے اجداد علیہم السلام کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ شخص روزِ شنبہ سنیچر چار رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۂ حمد اور قل ھو اللہ اور آیۃ اکرسی پڑھے تو خداوند عالم اس کو پیغمبروں ، شہداء و صالحین اور ان کے نیک دوستوں کے درجہ میں رکھے گا۔