EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز روز اتوار
اور آنحضرتؐ ہی سے مروی ہے کہ روز شخص روز یکشنبہ اتوار چار رکعت نماز پڑھے گا اور ہر رکعت میں ایک حمد اور سورۂ تبارک الّذی بیدہٖ الملک پڑھے گا خداوند عالم اسے جنت میں وہیں جگہ دے گا جہاں اس کی خواہش ہو گی۔