EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
بدن کے ورم و سوجن کا تعویذ
روایت میں ہے کہ جب واجب نماز سے پہلے وضو کرے تو اس ورم پر نماز سے پہلے اور اس کے بعد یہ آیت دم کر دے:۔
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ۔۔۔
ہم اگر اس قرآن کو کسی پہاڑ پر نازل کردیتے ۔۔۔۔
سورۂ حشر کے آخر تک پڑھتے ہوئے اس میں فکر بھی کرے انشاء اللہ ورم ختم ہو جائے گا۔