EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
ناگہانی موت سے بچنے کی دعا
۲۴حضرت رسولؐ اکرم سے منقول ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اسے دیر سے موت آئے اور اپنے دشمنوں پر اسے غلبہ حاصل ہو اور بری موت سے محفوظ رہے تو رات ہوتے وقت تین مرتبہ اس صبح ہوتے وقت تین مرتبہ کہے:
سُبْحَانَ اللهِ مِلْءَ الْمِيْزَانِ
پاک تر ہے ﷲ میزان کے اندازے کے مطابق
وَ مُنْتَهَى الْحِلْمِ
بردباری کی انتہا تک
وَ مَبْلَغَ الرِّضَا
رضا کی رسائی تک
وَ زِنَةَ الْعَرْشِ
اور عرش کے وزن تک۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font