EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
آگ میں جلنے اور پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے کی دعا
۱۱ایک حدیث میں حضرت امیرالمومنینؑ سے منقول ہے کہ جلنے اور ڈوبنے سے محفوظ رہنے کے لئے پڑھے۔
إِنَّ وَلِيِّيَ اللهُ الَّذِىْ نَزَّلَ الْكِتَابَ
اللہ وہ ہے جس نے کتاب کو نازل کیا ہے
وَ هُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِيْنَ
اور وہی صالحین کا ولی اور سرپرست ہے۔
وَ مَا قَدَرُوْا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهِ
لوگوں نے اس کی قدر کو نہیں جانا
وَالْاَرْضُ جَمِيْعًا قَبْضَتُهُ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
جب کہ ساری زمین روزِ قیامت اسی کے قبضے میں ہوگی۔
وَالسَّمٰوَاتُ مَطْوِيَّاتٌ بِيَمِيْنِهِ
آسمان اسی کی مٹّھی میں ہوں گے۔
سُبْحَانَهُ وَ تَعَالٰى عَمَّا يُشْرِكُوْنَ۔
وہ خدائے بے نیاز ہے اور لوگوں کے شرک سے بلند و بالا ہے۔