EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
سونے کے وقت کے اعمال
شیخ عباس قمیؒ فرماتے ہیں کہ کفعمیؒ نے ایک روایت نقل کی ہے کہ جو شخص سونے سے پہلے تین بار کہے: تو ٍوہ ایک ہزار رکعت نماز پڑھنے والے کی طرح ہو گا۔
يَفْعَلُ اللهُ مَا يَشَاۤءُ بِقُدْرَتِهِ
خدا جو چاہتا ہے اپنی قدرت سے انجام دیتا ہے
وَ يَحْكُمُ مَا يُرِيْدُ بِعِزَّتِهِ۔
اور جو ارادہ ہو اپنی عزت سے اس کا حکم جاری کرتا ہے۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font