EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
دعا مطالعہ
خلاصۃ الاذکار ہی میں ہے کہ مطالعہ کے وقت پڑھے:
اَللّٰهُمَّ اَخْرِجْنِىْ مِنْ ظُلُمَاتِ الْوَهْمِ
خدایا مجھے وہم کی ظلمتوں سے باہر نکال لے
وَ اَكْرِمْنِىْ بِنُوْرِ الْفَهْمِ
اور نور فہم سے سرفراز فرما،
اَللّٰهُمَّ افْتَحْ عَلَيْنَاۤ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَ
میرے لیے رحمت کے دروازے کھول دے
وَانْشُرْ عَلَيْنَا خَزَاۤئِنَ عُلُوْمِكَ
اور اپنے علوم کے خزانے نشر کردے
بِرَحْمَتِكَ يَاۤ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
اپنی رحمت کے وسیلہ سے یا ارحم الراحمین۔