یہودی عیسائی اور مجوسی کو دیکھتے وقت کی دعا
۲۸حضرت رسولِؐ اکرم سے منقول ہے کہ جو شخص کسی یہودی،عیسائی یا مجوسی کو دیکھ کر یہ دعا پڑھے: تو خداوند عالم اسے جہنم میں اس کا کافر کے ساتھ اکٹھا نہ کرے گا۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِىْ
حمد ہے ﷲ کے لیے
فَضَّلَنِىْ عَلَيْكَ بِالْاِسْلَامِ دِيْنًا
جس نے مجھے تجھ پر فضیلت دی دین اسلام کے ساتھ
وَ بِالْقُرْاٰنِ كِتَابًا
کتاب قرآن کے ساتھ
وَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
پیغمبرمحمدؐ کے ساتھ
وَ بِعَلِىٍّ اِمَامًا
علیؑ ایسے امام کے ساتھ
وَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ اِخْوَانًا
مومنوں کی برادری کے ساتھ
وَ بِالْكَعْبَةِ قِبْلَةً۔
اور کعبہ ایسے قبلہ کے ساتھ۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font