پوشیدہ چیز کی حفاظت کیلئے دستور العمل
۳۴عدۃ الداعی میں ہے کہ سورہ انّا انزلناہُ کا ہر اس چیز پر پڑھنا جو ذخیرہ اور پوشیدہ ہو حرز ہے اس کے لئے جیسا کہ روایت ہوئی ہے۔
۳۵امیرالمومنینؑ سے منقول ہے کہ جو شخص قرآن مجید کی سو آیتیں پڑھے پھر سات مرتبہ ’’یٰآ اللہُ‘‘ کہے تو اگر پتھر پر پڑھے تو خدا اس کا شگافتہ کرے گا۔