EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
جنازہ کو کاندھا دینے کے آداب
مؤلف کتاب شیخ عباس قمیؒ فرماتے ہیں کہ شیخ طوسیؒ نے مصباح المتہجد میں فرمایا ہے اور مستحب بھی ہے کہ تابوت کو چاروں گوشوں سے کاندھا دیا جائے یعنی پہلے میت کے داہنے شانے کو کاندھا دے پھر پیروں کی طرف آ کر دائیں پھر پیروں کو کاندھا دے۔
المختصر یہ کہ تابوت کو چاروں گوشوں کو اس طرح کا ندھا دے کہ چاروں طرف مکمل گھوم جائے جس طرح چکّی کا پتھر گھومتا ہے ۔