سجدہ میں مومن بھائیوں کے لئے دعا
مؤلّف کتاب شیخ عباس قمی فرماتے ہیں کہ ہم نے مفاتیح میں مسجد زید کے اعمال میں بھی بعض دعائیں نقل کی ہیں جوسجدہ میں پڑھی جاتی ہیں
اور شیخ طوسیؒ نے مصباح المتہجد میں سجدۂ شکر کے ذکر میں فرمایا ہے کہ مستحب ہے کہ سجدہ میں اپنے بھائیوں کے لئے دعا کرےاور یہ دعا پڑھے۔
وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ
وَاللَّيْلِ اِذَا يَسْرِ
وَ رَبَّ كُلِّ شَىْءٍ
وَ اِلٰهَ كُلِّ شَىْءٍ
وَ خَالِقَ كُلِّ شَىْءٍ
وَمَلِكَ كُلِّ شَىْءٍ
صَلِّ عَلىٰ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ
وَ افْعَلْ بِىْ وَبِفُلَانٍ وَ فُلَانٍ مَا اَنْتَ اَهْلُهُ
وَلَا تَفْعَلْ بِنَا مَا نَحْنُ اَهْلُهُ
فَاِنَّكَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ۔
جب سجدے سے سر اٹھائے تو اپنے ہاتھوں کو اعضاء سجدہ پر پھیرے اور چہرے پر بائیں جانب پھیرے۔ پھر پیشانی اور اس کے بعد دائیں جانب پھیرے۔ تین بار ہاتھ پھیر کر ہر بار یہ پڑھے۔
اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ
لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ
الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ
اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ عَنِّى الْهَمَّ وَ الْحَزَنَ
وَ الْغِيَرَ وَ الْفِتَنَ
مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ۔