EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
بچھو سے بچنے کا تعویذ
اگر کوئی شخص بچھّو یا کسی دوسرے جانور سے ڈرتا ہو تو یہ دعا پڑھ لے۔ کیوں کہ امام محمد باقرؑ نے اس کے پڑھنے والے کی صبح تک بچھو اور کیڑوں کے شر سے ضمانت لی ہے۔
اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ
میں خدا کے کامل کلمات کے ذریعے پناہ لیتا ہوں
الَّتِىْ لَايُجَاوِزُ هُنَّ بَرُّ وَلَا فَاجِرٌ
کہ جن سے کوئی نیکوکار و بدکار آگے نہیں نکل سکتا
مِّنْ شَرِّ مَاذَرَءَ
ہر مخلوق کے شر
وَمِنْ شَرِّ مَا بَرَءَ
ہر متحرک چیز کے شر
وَ مِنْ شَرِّ كُلِّ دَآبَّةٍ هُوَ اٰخِذٌ بِنَاصِيَتِهَا
اور ہر زمین پر چلنے والے کے شر سے کہ ان کی مہار خدا کے ہاتھ میں ہے
اِنَّ رَبِّىْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ۔
یقیناً میرے رب کا راستہ صراطِ مستقیم ہے۔