EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
پانچویں ساعت کی دعا
حضرت امام محمد باقرؑ سے منسوب ہے اور وہ زوال آفتاب سے لے کر چار رکعت نماز کا وقت گذرنے تک ہے۔
اَللّٰهُمَّ رَبَّ الضِّيَاۤءِ وَالْعَظَمَةِ
خدایا جو ضیاء و عظمت
وَالنُّوْرِ وَالْكِبْرِيَاۤءِ وَالسُّلْطَانِ
اور نور و کبریائی اور سلطنت کا مالک ہے۔
تَجَبَّرْتَ بِعَظَمَةِ بَهَاۤئِكَ
اپنی عظمت کی بناپر تو ہر شئی پر غالب ہے۔
وَ مَنَنْتَ عَلٰى عِبَادِكَ
تو نے اپنے بندوں پر
بِرَاْفَتِكَ وَ رَحْمَتِكَ
اپنی رافت و رحمت سے احسان کیا ہے
وَ دَلَلْتَهُمْ عَلٰى مَوْجُوْدِ رِضَاكَ
اور انھیں اپنی رضا کا راستہ بتایا ہے
وَ جَعَلْتَ لَهُمْ دَلِيْلًا يَّدُلُّهُمْ عَلٰى مَحَبَّتِكَ
ان کے لیے وہ دلیل قرار دی ہے
وَ يُعَلِّمُهُمْ مَحَآبَّكَ
جو تیری حجّت کی طرف
وَ يَدُلُّهُمْ عَلٰى مَشِيَّتِكَ
رہنمائی کرسکیں۔
اَللّٰهُمَّ فَبِحَقِّ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ
خدایا حضرت محمدؑ بن علی
عَلَيْهِمَا السَّلَامُ عَلَيْكَ
علیہم السلام کے واسطے سے،
وَ اُقَدِّمُهُ بَيْنَ يَدَىْ حَوَاۤئِجِىْ
میں انھیں اپنی حاجتوں کے لیے مقدّم کررہا ہوں۔
اپنی حاجت طلب کریں۔
اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اۤلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تَفْعَلَ بِىْ كَذَا وَ كَذَا۔۔
تو محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور میرے مقاصد کو پورا کردے۔