EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز اضافہ رزق
روایت میں ہے کہ ایک شخص حضرت رسولؐ اکرم کی خدمت میں آیا اور عرض کی یا رسولؐ اللہ میرا گھرانہ بڑا ہے اور میں مقروض ہوں اور میری حالت خراب ہے۔ مجھے ایسی دعا تعلیم دیجئے جس سے خداوند عالم مجھے اتنی روزی دےدے کہ اس سے اپنا قرض ادا کر سکوں۔ اور اپنے خانوادہ کے لئے مدد حاصل کر سکوں۔ فرمایا کہ کامل وضو کے ساتھ دو رکعت نماز پڑھو جس کے رکوع و سجود کو باقاعدہ بجا لاؤ پھر کہو:۔
يَا مَاجِدُ يَا وَاحِدُ يَا كَرِيْمُ
اَتَوَجَّهُ اِلَيْكَ بِمُحَمَّدٍ نَبِيِّكَ نَبِىِّ الرَّحْمَةِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ
يَا مُحَمَّدُ يَا رَسُوْلَاللّٰهِ
اِنِّى اَتَوَجَّهُ بِكَ اِلَى اللّٰهِ
رَبِّىْ وَ رَبِّكَ وَ رَبِّ كُلِّ شَيْئٍ
وَ اَسْئَلُكَ اللّٰهُمَّ اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اَهْلِ بَيْتِهِ
وَ اَسْئَلُكَ نَفْحَةً كَرِيْمَةً مِنْ نَفَحَاتِكَ
وَ فَتْحًا يَّسِيْرًا
وَ رِزْقًا وَاسِعًا
اَلُمُّ بِهِ شَعَثِىْ
وَ اَقْضِىْ بِهِ دَيْنِىْ
وَاَسْتَعِيْنُ بِهِ عَلٰى عِيَالِىْ۔