EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
۱۱شیخ جعفر بن احمد قمیؒ نے کتاب عروس میں امام صادقؑ سے نقل کیا ہے کہ جو شخص بھی نافلۂ نماز صبح کی دو رکعت کے درمیان یا نماز صبح کے درمیان سو ۱۰۰ مرتبہ کہے ۔ پروردگار عالم اس کے لئے جنت میں مکان بنا دیتا ہے۔
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيْمِ وَ بِحَمْدِهِ
پاک ہے میرا ربِّ عظیم اور حمد اسی کی ہے
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّيْ وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
میں اپنے رب سے مغفرت کا طالب ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔