EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز امام حسن عسکری علیہ السلام
یہ چار رکعت نماز ہے۔ پہلی دو رکعتوں میں سورۂ حمد کے بعد پندرہ مرتبہ اذا ذلزلت الارض اور آخر کی دو رکعت میں سورۂ حمد کے بعد پندرہ مرتبہ قل ھو اللہ ۔ نماز کے بعد، دعائے امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی تلاوت کریں۔