زیارت نوّاب اربعہ
بہرحال ان کے فضائل و مناقب بیان سے بالاتر ہیں اور زائرین کی ترغیب کے لئے اتنا کافی ہے۔ کیفیت زیارتِ آنحضرت شیخ طوسیؒ نے تہذیب میں اور سید بن طاوسؒ نے مصباح الزائر میں تحریر کیا ہے اور اس کی نسبت جناب ابوالقاسم حسین بن روح کی طرف دی ہے کہ پہلے سلام کرے رسولِ ؐخدا کو اس کے بعد امیرالمومنینؑ، خدیجہ کبریٰؑ، فاطمہ زہراؑ، امام حسنؑ و حسینؑ اور تمام ائمہؑ کو حضرت صاحب الزمانؑ تک____اس کے بعد یہ کہے۔ سلام ہو آپ پر اے فلاںصاحب قبربن فلاں۔
اَدَّيْتَ عَنْهُ وَ اَدَّيْتَ اِلَيْهِ
اس کے بعد پلٹ کر دوبارہ رسولؐ اکرم سے امام عصرؑ تک تمام معصومین کو سلام کرے اور کہے۔
مَا خَالَفْتَهُ وَ لَا خَالَفْتَ عَلَيْهِ
قُمْتَ خَآصًّا
وَ انْصَرَفْتَ سَابِقًا
جِئْتُكَ عَارِفًا بِالْحَقِّ الَّذِيۤ اَنْتَ عَلَيْهِ
وَ اَنَّكَ مَا خُنْتَ فِي التَّأْدِيَةِ وَ السِّفَارَةِ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ مِنْ بَابٍ مَا اَوْسَعَهُ [اَوْسَعَكَ]
وَ مِنْ سَفِيْرٍ مَاۤ اٰمَنَكَ
وَ مِنْ ثِقَةٍ مَاۤ اَمْكَنَكَ
اَشْهَدُ اَنَّ اللّٰهَ اخْتَصَّكَ بِنُوْرِهِ
حَتّٰى عَايَنْتَ الشَّخْصَ
فَاَدَّيْتَ عَنْهُ وَ اَدَّيْتَ اِلَيْهِ۔
جِئْتُكَ مُخْلِصًا بِتَوْحِيْدِ اللّٰهِ
وَ مُوَالَاةِ اَوْلِيَاۤئِهِ
وَ الْبَرَاۤءَةِ مِنْ اَعْدَاۤئِهِمْ [اَعْدَاۤئِهِ]
وَ مِنَ الَّذِيْنَ خَالَفُوْكَ
يَا حُجَّةَ الْمَوْلٰى
وَ بِكَ اِلَيْهِمْ [اَللّٰهُمَ] تَوَجُّهِيْ
وَ بِهِمْ اِلَى اللّٰهِ [اِلَيْكَ] تَوَسُّلِيْ۔
اس کے بعد پلٹ کر دوبارہ رسولؐ اکرم سے امام عصرؑ تک تمام معصومین کو سلام کرے اور کہے۔