زیارت مخصوصہ امیرالمومنین ع
یہ چند زیارتیں ہیں:۱زیارت روز غدیر___امام علی رضاؑ سے روایت ہے کہ آپ نے ابو نصر سے فرمایا کہ اے ابن ابی نصر جہاں کہیں بھی ہو روزِ غدیر، قبرِ امیرالمومنینؑ کے پاس حاضر ہو کر خداوند عالم اس روز مومن اور مومنہ کے ساٹھ سالہ گناہوں کو بخش دیتا ہے اور آتشِ جہنم سے آزاد کر دیتا ہے اس کے دوگنا لوگوں کو جِتنوں کو ماہِ رمضان المبارک ، شبِ قدر اور شبِ عیدِ فطر میں بخشتا ہے۔
اس روز کے لئے چند زیارتیں ہیں: