کیفیت زیارت حضرت سید الشہداء و حضرت عبّاسؑ
واضح رہے کہ امام حسینؑ کے لئے منقول زیارتوں کی دو قسمیں ہیں:۔ ایک زیارتِ مطلقہ ہے جس کا کوئی وقت معین نہیں ہے اور ایک زیارتِ مخصوصہ ہے جس کا وقت معین ہے لہٰذا ان زیارات کا ذکر تین مطالب کے ذیل میں کیا جائے گا۔