EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
دعائے حبی اور اس جیسی جعلی دعائیں
اس کے بعد شیخ مرحوم نے بیان کو طول دیا ہے اور فرمایا ہے کہ اس طرح کی بدعتوں میں عوام کو آزاد چھوڑ دینا اور غسلِ اویس قرنی اور آشِ ابوالدّرداء مخلصِ معاویہ جیسے خرافات کو رائج کردینا یا روزۂ صوت کو رائج کر دینا اور کسی کی طرف سے اس کی مخالفت کا نہ ہونا سبب بن گیا ہے کہ ہر مہینہ اور ہر سال نئے نئے نبی اور امام پیدا ہوں اور دھیرے دھیرے لوگ دینِ خدا سے باہر نکل جائیں۔