EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
۱۰آنحضرت ہی سے مروی ہے کہ جو شخص پورے ماہ رجب میں ہزار مرتبہ
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ۔
اور اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے۔
کہے گا پروردگار اس کے لئے ایک لاکھ حسنات لکھ دے گا اور جنت میں اس کے لئے سو شہر آباد کر دے گا۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font