EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
۱۱ روایت میں ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں صبح کے وقت ستّر مرتبہ اور ظہر کے وقت بھی ستّر مرتبہ کہے گا
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَ اَتُوْبُ اِلَيْهِ۔
میں اپنے رب سے مغفرت کا طالب ہوں اور اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
اور اس کے بعد ہاتھوں کو بلند کر کے کہے گا
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ وَ تُبْ عَلَيَّ۔
اے معبود! مجھے بخش دے اور توبہ قبول کرلے۔
تو اگر وہ ماہ رجب میں مر جائے گا تو خدا س سے راضی رہے گا اور آتش جہنم اسے چھو بھی نہیں سکتی ہے۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font