EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
۱۶ماہ رجب کہ تین دن پنجشنبہ ، جمعہ اور ہفتہ کو روزہ رکھے کہ روایت میں ہے کہ جو شخص ان محترم مہینوں میں تین دن روزہ رکھے گا پروردگار اس کو نو سال کی عبادتوں کا ثواب عنایت فرمائے گا۔