EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
۱۸رسول اکرمؐ سے روایت ہے کہ جو شخص ماہ رجب کی ایک رات میں سو مرتبہ سورۂ قل ھو اللہ دو رکعت نماز میں پڑھےگا یا اس نے سو سال روزے رکھے ہیں اور پروردگار بہشت میں اسے سو قصر عنایت فرمائے گا اور ہر قصر کسی نہ کسی پیغمبر کے ہمسایہ میں ہو گا۔