EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اعمال سحر ماہِ مبارک رمضان
یہ چند اعمال ہیں:
۱سحری کھانا:۔سحری کھانے کو ترک نہیں کرنا چاہئے چاہے وہ ایک دانۂ خرما یا ایک گھونٹ پانی ہی کیوں نہ ہو اور بہترین سحری خرما اور ستّو ہے۔ روایت میں ہے کہ پروردگار اور ملائکہ صلوات بھیجتے ہیں ان لوگوں پر جو سحر کے وقت استغفار کرتے ہیں اور سحری کھاتے ہیں۔
۲وقت سحر و افطار سورۂ اناانزلناہ پڑھے کہ ان دنوں وقتوں کے درمیان اس ثواب کا حامل ہو گا جیسے کوئی راہِ خدا میں شہید ہو جائے۔