EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
ماہِ رمضان کی چھ تاریخ
۲۰۱ھ میں لوگوں نے امام رضا علیہ السلام کی بیعت کی ہے اور سیدؒ نے روایت کی ہے کہ اس نعمت کے شکر کے لئے دو رکعت نماز پڑھی جائے اور ہر رکعت میں
سورۂ حمد
اور پچیس مرتبہ
سورۂ قل ھواللہ
پڑھاجائے ۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font