EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اعمال شب عید اضحیٰدسویں رات
نہایت برکت والی رات ہے اور ان چار راتوں میں سے ہے جن میں بیداری مستحب ہے اور اس میں آسمان کے دروازے کھلے رہتے ہیں اور سنت ہے اس میں زیارت امام حسین علیہ السلام اور دعا
يَا دَاۤئِمَ الْفَضْلِ عَلَى الْبَرِيَّةِ
پڑھے جو شبِ جمعہ کے ذیل میں گذر چکی ہے۔
يَا بَاسِطَ الْيَدَيْنِ بِالْعَطِيَّةِ
يَا صَاحِبَ الْمَوَاهِبِ السَّنِيَّةِ
صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهِ
خَيْرِ الْوَرٰى سَجِيَّةً
وَ اغْفِرْ لَنَا يَا ذَا الْعُلٰى
فِي هٰذِهِ الْعَشِيَّةِ۔