EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
اعمال روز ہای اوّل ماہ محرّم
روزِ اوّل مَاہِ محرّمواضح ہو کہ محرم ہجری سال کا آغاز ہے۔ اس میں دو عمل ہیں:
۱روزہ کہ روایت ریّان بن شبیب میں امام رضاعلیہ السلام سے مروی ہےکہ جو اس دن روزہ رکھے اور خدا کو پکارے خدا اس کی دعا کو ضرور قبول کر لے گا جیسے کہ جناب زکریا ؑ کی دعا قبول ہوئی ہے۔
۲زیارت امام رضا علیہ السلام۔ اور منقول ہے کہ حضرت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٖ پہلی محرم کو دو رکعت نماز پڑھتے تھے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد ہاتھوں کو بلند کر کے یہ دعا تین بار پڑھتے تھے۔
اَللّٰهُمَّ اَنْتَ الْاِلٰهُ الْقَدِيْمُ
وَ هٰذِهِ سَنَةٌ جَدِيْدَةٌ
فَاَسْاَلُكَ فِيْهَا الْعِصْمَةَ مِنَ الشَّيْطَانِ
وَ الْقُوَّةَ عَلٰى هٰذِهِ النَّفْسِ الْاَمَّارَةِ بِالسُّوْۤءِ
وَ الْاِشْتِغَالَ بِمَا يُقَرِّبُنِيْۤ اِلَيْكَ يَا كَرِيْمُ
يَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِكْرَامِ
يَا عِمَادَ مَنْ لَا عِمَادَ لَهُ
يَا ذَخِيْرَةَ مَنْ لَا ذَخِيْرَةَ لَهُ
يَا حِرْزَ مَنْ لَا حِرْزَ لَهُ
يَا غِيَاثَ مَنْ لَا غِيَاثَ لَهُ
يَا سَنَدَ مَنْ لَا سَنَدَ لَهُ
يَا كَنْزَ مَنْ لَا كَنْزَ لَهُ
يَا حَسَنَ الْبَلَاۤءِ
يَا عَظِيْمَ الرَّجَاۤءِ
يَا عِزَّ الضُّعَفَاۤءِ
يَا مُنْقِذَ الْغَرْقٰى
يَا مُنْجِيَ الْهَلْكٰى
يَا مُنْعِمُ يَا مُجْمِلُ
يَا مُفْضِلُ يَا مُحْسِنُ،
اَنْتَ الَّذِيْ سَجَدَ لَكَ سَوَادُ اللَّيْلِ وَ نُوْرُ النَّهَارِ
وَ ضَوْءُ الْقَمَرِ وَ شُعَاعُ الشَّمْسِ
وَ دَوِيُّ الْمَاۤءِ وَ حَفِيْفُ الشَّجَرِ
يَاۤ اَللّٰهُ لَا شَرِيْكَ لَكَ
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا خَيْرًا مِمَّا يَظُنُّوْنَ
وَ اغْفِرْ لَنَا مَا لَا يَعْلَمُوْنَ
وَ لَا تُؤَاخِذْنَا بِمَا يَقُوْلُوْنَ
حَسْبِيَ اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ
عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ
اٰمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ رَبِّنَا
وَ مَا يَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُوْلُوْا الْاَلْبَابِ
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَيْتَنَا
وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ۔
شیخ طوسیؒ نے فرمایا ہے کہ محرم سے پہلے دس دنوں کو روزہ مستحب ہے لیکن عاشورہ کے دن روزہ کے بجائے عصر تک کھانے پینے سے امساک کرنا چاہئے اور اس وقت بہت تھوڑی سی خاکِ شفا استعمال کرے اور سیدؒ نے پورے مہینہ کے روزہ کی ہے کہ روزہ روزہ دار کو ہر گناہ سے محفوظ رکھتا ہے۔