EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز خوف از ظالم
یہ نماز مکارم سے نقل کی گئی ہے کہ غسل کر کے دو رکعت نماز پڑھو اور اپنے گھٹنے کھول کر زمین پر رکھ کر سو۱۰۰؍ بار کہو:۔
يَا حَىُّ يَا قَيُّوْمُ
يَا حَيًّا لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ
بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِيْثُ
فَصَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
وَّاَغِثْنِىْ السَّاعَةَ السَّاعَةَ۔
پھر جب اس سے فارغ ہو جاؤ تو کہو:۔
اَسْئَلُكَ اَللّٰهُمَّ اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ
وَّ اَنْ تَلْطُفَ لِىْ
وَ اَنْ تَغْلِبَ لِىْ
وَ اَنْ تَمْكُرَلِىْ
وَ اَنْ تَخْدَعَ لِىْ
وَ اَنْ تَكِيْدَلِىْ
وَ اَنْ تَكْفِيَنِىْ مَؤُنَةَ
فَلَانُ بْنُ فُلَانٍ۔
اور فلاں بن فلاں کی جگہ اس شخص اور اس کے باپ کا نام لے جس کے شر سے خوفزدہ ہے۔
یہ دعا رسول اکرمؐ نے روزِ احد پڑھی تھی۔