نماز وصیت
جس کی رسولؐ اکرم نے وصیت فرمائی ہے۔ یہ دو رکعت نماز ہے مغرب و عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے۔ پہلی رکعت میں حمد کے بعد تیرہ مرتبہ اذا ذلزلت الارض اور دوسری رکعت میں حمد کے بعد پندرہ مرتبہ قل ھو اللہ اور اگر ہر شب بجالائے تو خداوند کے علاوہ اس کے ثواب کو کوئی اور نہیں لکھ سکتا ہے۔