EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
نماز روز پیر
آپؑ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ جو شخص روز دو شنبہ پیر دس رکعت نماز بجالائے اور ہر رکعت حمد اور قل ھو اللہ دس مرتبہ پڑھے تو خداوند عالم روزِ قیامت اس کے لئے ایسا نور قرار دے گا کہ میدان حشر میں اس کی روشنی پھیل جائے گی اور ساری خلق خدا اس پر غبطہ کرے گی۔
Arabic Font
Translation Font