EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
نماز روز بدھ
آپؑ ہی سے مروی ہے کہ جو شخص چہار شنبہ بدھ کو چار رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں حمد کے بعد ایک مرتبہ قل ھو اللہ اور سورۂ انّا انزلناہُ پڑھےتو خداوند عالم اس کی توبہ کو قبول کر لے گا اور جنت میں ایک حور کا اس سے نکاح کر دے گا۔
Arabic Font
Translation Font