EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
نماز روز جمعرات
آپؑ نے فرمایا کہ جو شخص روز پنجشنبہ دس رکعت نماز پڑھے اور ہر رکعت میں سورۂ حمد اور دس مرتبہ قل ھو اللہ پڑھے ملائکہ اس سے کہیں گے کہ جو حاجت ہے طلب کرو وہ ضرور پوری کر دی جائے گی۔
Arabic Font
Translation Font