EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز روز جمعہ
فرمایا کہ جو شخص روز جمعہ چار رکعت نماز ادا کرے اور ہر رکعت میں سورۂ حمد اور تبارک الذی بیدہٖ ملک اور حٰمٓ سجدہ پڑھےتو خداوند عالم اسے جنت میں داخل کر دے گا اس کے اہل خانہ کے لئے اس کی شفاعت قبول کر لے گا اور اسے فشار قبر اور قیامت کے مشکلات سے محفوظ رکھے گا۔
راوی نےسوال کیا کہ یہ نمازیں ان دنوں میں کس وقت پڑھی جائیں گی؟ فرمایا طلوع آفتاب سے زوال آفتاب کے درمیان۔