EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
بادی وخونی خارش اور پھوڑوں کا تعویذ
داد یعنی بدن میں کھال پھول جاتی ہے اور اس میں بہت کھجلی ہوتی ہے۔ روایت میں ہے کہ اس پر پڑھے اور لکھ کر اس کے اوپر لٹکا دے:۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے
وَ مَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِيْثَةٍ
اور کلمۂ خبیثہ کی مثال
كَشَجَرَةٍ خَبِيْثَةٍ
شجرۂ خبیثہ جیسی ہے
اجْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْاَرْضِ
کہ جس کی جڑ زمین کے اوپر ہوتی ہے
مَا لَهَا مِنْ قَرَارٍ
اور اس لیے وہ محکم اور برقرار نہیں ہے
مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ
ہم نے تمھیں زمین سے پیدا کیا
وَ فِيْهَا نُعِيْدُكُمْ
اور اسی میں پلٹائیں گے۔
وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى
اور اسی میں سے دوبارہ تمہیں نکالیں گے
اَللهُ اَكْبَرُ وَ اَنْتَ لَاتُكَبَّرُ
اللہ بزرگ تر ہے اور تو بڑائی والی نہیں
اَللهُ يَبْقٰى وَ اَنْتَ لَاتَبْقٰى
خدا باقی رہے گا اور تو باقی رہنے والی نہیں
وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْئٍ قَدِيْرٌ۔
اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔