EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
سرکش گھوڑے کے رام کی دعا
اور سرکش گھوڑے کو رام کرنے کے لئے دائیں کان میں پڑھیں۔
وَ لَهُ اَسْلَمَ مَنْ فِى السَّمٰوَاتِ وَ الْاَرْضِ
اور خدا کے سامنے جھکے ہوئے ہیں وہ سبھی جو آسمانوں اور زمین میں ہیں
طَوْعًا وَ كَرْهًا
خواہ ناخواہ
وَ اِلَيْهِ يُرْجَعُوْنَ۔
اور اس کی طرف پلٹ جائیں گے۔