اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے
رُدَّ عَلَىَّ ضَآلَّتِىْ
میری گم شدہ چیز مجھے لا دے۔
بھاگ جانے والے غلام کے لئے یہ پڑھے:
اَوْ كَظُلُمَاتٍ فِىْ بَحْرٍ لُجِّىٍّ،
یا ان اعمال کی مثال اس گہرے دریا کی تاریکیوں کی ہے
يَغْشَاهُ مَوْجٌ مِنْ فَوْقِهِ مَوْجٌ
جسے ایک کے اوپر ایک لہر ڈھانک لے
مِّن فَوْقِهِ سَحَابٌ ۚ
اور اس کے اوپر تہ بہ تہ بادل بھی ہوں
ظُلُمَاتٌ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ
کہ جب وہ اپنے ہاتھ کو نکالے
إِذَا أَخْرَجَ يَدَهُ لَمْ يَكَدْ يَرَاهَا ۗ
تو تاریکی کی بناپر کچھ نظر نہ آئے
وَ مَنْ لَمْ يَجْعَلِ اللهُ لَهُ نُوْرً
اور جسے خدا نور عطا نہ کرے
فَمَا لَهُ مِنْ نُوْرٍ۔
تو اس کے لیے کوئی نور نہیں ہوتا۔