اے معبود !میں تیری کتاب سے فال لے رہا ہوں
وَ تَوَكَّلْتُ عَلَيْكَ
تجھی پر میرا بھروسہ ہے
فَاَرِنِىْ مِنْ كِتَابِكَ مَا هُوَ مَكْتُوْمٌ
پس مجھے اپنی کتاب میں سے وہ چیز دکھا
مِنْ سِرِّكَ الْمَكْنُوْنِ فِىْ غَيْبِكَ۔
جو پوشیدہ ہے تیرے چھپے ہوئے راز سے تیرے پردۂ غیب میں۔
پھر جامعیعنی جس قرآن میں تمام سورے ہو اس کو کھولے اور سطریں اور اوراق گنے بغیر داہنی جانب کی پہلی سطر سے فال نکال لو۔