قوت حافظہ کی دوسری دعا
پرہیز کرے ان چیزوں سے جو نسیان بھولکا سبب ہوتی ہیں:یعنی۱کھٹّے سیب کھانا
۲ہری دھنیا کھانا
۳پنیر کھانا
۴چوہے کا جھوٹا کھانا
۵پانی میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنا
۶قبروں کا کُتبہ پڑھنا
۷دو۲؍ عورتوں کے درمیان چلنا
۸ناخن کا نہ کاٹنا
۹قیلولہ کا ترک کرنا
۱۰گناہوں کی کثرت
۱۱غم و حُزن کی کثرت
۱۲دنیا کے امور میں زیادہ مشغول ہونا اوتعلق رکھنا
۱۳سوٗلی والے کو دیکھنا
۱۴اوٗنٹوں کی قطار میں سے گذرنا