EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
دیگر نماز حاجت
علماء کی ایک جماعت جیسے شیخ مفیدؒ و طوسیؒ ، سید بن طاؤسؒ اور دوسرے افراد نے اس امام جعفر صادقؑ سے نقل کیا ہے کہ جب تمہارے سامنے کوئی اہم حاجت پیش آئے تو تین دن مسلسل چہار شنبہ، پنجشنبہ، جمعہ کا روزہ رکھو اور جمعہ کے دن غسل کرکے نیا یا صاف لباس پہن کر اپنے مکان کی سب سے اونچی چھت پر چلے جاؤ ۔
اور دو رکعت نماز پڑھو پھر ہاتھوں کو آسمان کی طرف بلند کر کہو:۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ حَلَلْتُ بِسَاحَتِكَ
لِمَعْرِفَتِىْ بِوَحْدَانِيَّتِكَ وَ صَمَدَا نِيَّتِكَ
وَ اَنَّهُ لَا قَادِرًا عَلٰى قَضَاۤءِ حَاجَتِىْ غَيْرُكَ
وَ قَدْ عَلِمْتُ يَا رَبِّ
اَنَّهُ كُلَّمَا تَظَاهَرَتْ نِعْمَتُكَ عَلَىَّ
اشْتَدَّتْ فَاقَتِىْ اِلَيْكَ
وَ قَدْ طَرَقَنِىْ هَمُّ كَذَا وَ كَذَا۔
اور کذا کذا کہنے کے بجائے اپنی حاجت بیان کرو۔
وَ اَنْتَ بِكَشْفِهِ عَالِمٌ غَيْرُ مُعَلَّمٍ
وَاسِعٌ غَيْرُ مُتَكَلِّفٍ
فَاَسْئَلُكَ بِاسْمِكَ الَّذِىْ وَضَعْتَهُ عَلَى الْجِبَالِ فَنُسِفَتْ
وَ وَضَعْتَهُ عَلَى السَّمٰوَاتِ فَانْشَقَّتْ
وَ عَلَى النُّجُوْمِ فَانْتَثَرَتْ
وَ عَلَى الْاَرْضِ فَسُطِحَتْ
وَ اَسْئَلُكَ بِالْحَقِّ الَّذِىْ جَعَلْتَهُ عِنْدَ مُحَمَّدٍ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ
وَ عِنْدَ عَلِىٍّ وَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ
وَ عَلِىٍّ وَّ مُحَمَّدٍ وَّ جَعْفَرٍ
وَّ مُوْسٰى وَ عَلِىٍّ وَّ مُحَمَّدٍ
وَّ عَلِىٍّ وَّالْحَسَنِ وَ الْحُجَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اَهْلِ بَيْتِهِ
وَ اَنْ تَقْضِىَ لِىْ حَاجَتِىْ
وَ تُيَسِّرَلِىْ عَسِيْرَهَا
وَ تَكْفِيَنِىْ مُهِمَّهَا
فَاِنْ فَعَلْتَ فَلَكَ الْحَمْدُ
وَ اِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَلَكَ الْحَمْدُ
غَيْرُ جَاۤئِرٍ فِىْ حُكْمِكَ
وَلَا مُتَّهَمٍ فِىْ قَضَاۤئِكَ
وَلَاحَاۤئِفٍ فِىْ عَدْلِكَ۔
پھر زمین پر اپنا رخسار چپکا کر کہو:۔
اَللّٰهُمَّ اِنَّ يُوْنُسَ بْنَ مَتّٰى عَبْدُكَ
دَعَاكَ فِىْ بَطْنِ الْحُوْتِ
وَ هُوَ عَبْدُكَ فَاسْتَجَبْتَ لَهُ
وَ اَنَا عَبْدُكَ اَدْعُوْكَ فَاسْتَجِبْ لِىْ۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جب بھی مجھے کوئی حاجت پیش آتی ہے تو میں اس دعا کو پڑھ کر جب گھر واپس آتا ہوں تو میری حاجت پوری ہو چکی ہوتی ہے۔