پاک و پاکیزہ ہے وہ خدا
وَ اللهُ اَكْبَرُ،
وہ سب سے بزرگ ہے۔
وَ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ
اور اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ»
خدایا محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما
کا ورد کرنا اور بکثرت صلوات بھیجنا کہ روایت میں وارد ہوا ہے کہ جمعہ کی رات نورانی ہے اور اس کا دن اور زیادہ نورانی ہے لہٰذا کثرت کے ساتھ سبحان اللہ و اللہ ولا اله الااللہ کہو اور کثرت کے ساتھ محمدؐو آل محمدؐ پر صلوات پڑھو۔ دوسری روایت میں ہے کہ اس شب میں کم سے کم سو مرتبہ صلوات پڑھو اور جس قدر زیادہ پڑھو گے زیادہ بہتر ہو گا۔