EN
اردو
RO
AZ
🌐
English
اردو
Roman
Azerbaijani
🏠
🔍
⚙
نماز امام حسن علیہ السلام
روز جمعہ یہ چار رکعت نماز، مثل نماز امیر المومنینؑ ہے اور اس کے علاوہ چار رکعت نماز اور ہے جس میں ہر رکعت میں
سورۂ حمد
کے بعد
قل ھو اللہ
پچیس مرتبہ ہے۔ نماز کے بعد،
دعائے امام حسن علیہ السلام
کی تلاوت کریں۔
Arabic Font
Translation Font