EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز امام جواد علیہ السلام
یہ دو رکعت نماز ہے۔ ہر رکعت میں ایک مرتبہ حمد اور ستّر مرتبہ سورۂ قل ھو اللہ نماز کے بعد، دعائے امام جواد علیہ السلام کی تلاوت کریں۔