EN اردو RO AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
نماز امام علی نقی علیہ السلام
یہ دو رکعت نماز ہے پہلی رکعت میں سورۂ الحمد اور یٰسٓ اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد اور سورۂ رحمٰن۔ نماز کے بعد، دعائے امام علی نقی علیہ السلام کی تلاوت کریں۔